اسلام آباد (سب نیوز )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے پارلیمانی رہنما ئو ں کا اہم اجلاس طلب کر لیا، ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اجلاس 2 اکتوبر 2024 کو پارلیمنٹ ہا ئوس میں منعقدہ ہو گا، ترجماناجلاس میں صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کی سیکیورٹی کی صورتحال پر بریفننگ دی جائے گی،قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماں پر مشتمل اجلاس ان کیمرہ ہو گا۔
ہومبریکنگ نیوزاسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے پارلیمانی رہنما ئو ں کا اہم اجلاس طلب کر لیا
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے پارلیمانی رہنما ئو ں کا اہم اجلاس طلب کر لیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
