Sunday, March 15, 2026
ہومبریکنگ نیوزسپریم کورٹ سے چوری ہونے والے کمپیوٹر بلیو ایریا کی دکان سے برآمد، مقدمہ درج

سپریم کورٹ سے چوری ہونے والے کمپیوٹر بلیو ایریا کی دکان سے برآمد، مقدمہ درج

اسلام آباد (سب نیوز )سپریم کورٹ سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے والے کمپیوٹر بلیو ایریا ایک دکان سے برآمد کر لئے گئے۔پولیس نے کمپیوٹر قبضے میں لے لیتے ہوئے سپریم کورٹ کی مدعیت میں تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج کر لیا۔مقدمے میں سپریم کورٹ کے 2 ملازمین زاہد اورفیصل نامزد ہیں، ملزم زاہد کو تھانہ سیکریٹریٹ پولیس نے گرفتارکیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔