دبئی ،آئی سی سی نے ٹی 20 باولنگ کی رینکنگ جاری کر دی ، ساتھ افریقہ کے تبریز شمسی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے ۔آئی سی سی کی جاری کردہ تازہ رینکنگ کے مطابق افغانستان کے راشد خان دوسری ، نیوزی لینڈ کے عادل راشد کی تیسری ، سری لنکا کے واننڈو دی سلوا کی چوتھی ، افغانستان کے مجیب الرحمان کی پانچویں پوزیشن ہے ۔ چھٹی سے نویں پوزیشن تک انگلینڈ کے ایشٹن ایگر ، ٹم سودی ،آدم زمپا ، ایش سودھی براجمان ہیں ۔ دسویں پوزیشن پر ویسٹ انڈیز کے فبیان ایلین موجود ہیں۔
آئی سی سی نے ٹی 20 کی باولنگ رینکنگ جاری کر دی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

