Tuesday, March 3, 2026
ہوماسلام آبادلڑکی کے ساتھ زیادتی کا وقوعہ ،آئی جی اسلام آباد کا نوٹس ،ملزم گرفتار

لڑکی کے ساتھ زیادتی کا وقوعہ ،آئی جی اسلام آباد کا نوٹس ،ملزم گرفتار

اسلام آباد(آئی پی ایس )تھانہ شہزاد ٹاون کے علاقہ میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کا وقوعہ ،آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے نوٹس لے لیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کو ملزم کی فوری گرفتاری کی ہدایت کردی۔تھانہ شہزاد ٹاون پولیس نے ملزم سہیل کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔مزید تفتیش شروع کردی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔