Thursday, September 19, 2024
ہومپاکستانآئینی ترمیم کیلئے حکومت کے پاس 230کا نمبر ہونے کا امکان

آئینی ترمیم کیلئے حکومت کے پاس 230کا نمبر ہونے کا امکان

اسلام آباد (آئی پی ایس )آئینی ترمیم کیلئے حکومت کے پاس 230کا نمبر ہونے کا امکان ۔

تفصیلات کے مطابق سید خورشید شاہ کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی شریک ہیں ۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی ف کی حمایت کے بعد آئینی ترمیم 230 ارکان کی حمایت سے پاس ہو سکتی ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔