Tuesday, September 17, 2024
ہوماسلام آبادسوئی ناردرن کے سینئر جنرل منیجر قیصـر مسعود انتقال کر گئے

سوئی ناردرن کے سینئر جنرل منیجر قیصـر مسعود انتقال کر گئے

اسلام آباد(سب نیوز)سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کے سینئر جنرل منیجر (کمپریشن) قیصـر مسعود انتقال کر گئے ۔انہوں نے سوئی ناردرن میں سینئر جنرل منیجر ڈسٹریبیوشن اور جنرل منیجر لاہور ایریا کے طور پر خدمات سرانجام دیں۔
چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز، ممبران بورڈ ، انتظامیہ اور ملازمین نے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔