Monday, September 16, 2024
ہوماسلام آبادگوجرانوالہ:چیئرمین پرسزمہ مال شاہنواز سندھو کی قیادت میں یوم دفاع ریلی

گوجرانوالہ:چیئرمین پرسزمہ مال شاہنواز سندھو کی قیادت میں یوم دفاع ریلی





گوجرانوالہ(سب نیوز )چیئرمین پریزم مال شاہنواز سندھو کی قیادت میں یوم دفاع ریلی، 6 ستمبر 1965 کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ریلی میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ یوم شہدا کے موقع پر شاہنواز سندھو اور گوجرانوالہ کی عوام کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی گئی ۔اس موقع پر شرکاء نے افواج پاکستان اور شہیدوں کے ساتھ کھڑے رہنے اور ان کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔شہداء اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔