اسلام آباد:سپریم کورٹ میں مارگلہ نیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ،
سپریم کورٹ نے کابینہ سیکرٹری کامران علی افضل اور اٹارنی جنرل کا فوری طلب کرلیا
سپریم کورٹ نے نجی ریسٹورنٹ مونال کے مالک لقمان علی افضل کو بھی طلب کر لیا ،
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے معاملہ وزیر اعظم کے نوٹس میں لانے کی ہدایت کردی۔
سپریم کورٹ نے نجی ریسٹورنٹ مونال کے مالک کو طلب کر لیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
