Sunday, March 8, 2026
ہومبریکنگ نیوزصدر مملکت نے سینیٹ اجلاس 5 اگست کو طلب کر لیا

صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس 5 اگست کو طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی پی ایس )صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا۔سینیٹ کا اجلاس سوموار 5 اگست شام پانچ بجے طلب کیا گیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت سینیٹ اجلاس طلب کیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔