Sunday, February 22, 2026
ہومبریکنگ نیوزبھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ایک بار پھر پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ایک بار پھر پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی

نئی دہلی (سب نیوز )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک بار پھر نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی پر اتر آئے۔مقبوضہ کشمیر میں کارگل جنگ کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ پاکستان نے اپنی تاریخ سیکچھ نہیں سیکھا اور دہشتگردوں کی حمایت جاری رکھی ہوئی ہے۔

مودی نے کہا کہ پاکستان نے جب بھی کوئی مہم جوئی کی اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، اس نے اپنی تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا۔ مقبوضہ کشمیر اپنے خطاب میں مودی نے کہا کہ بھارتی فوجی دہشت گردی کو پوری قوت سے کچل دیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔