Tuesday, February 17, 2026
ہومبریکنگ نیوزحکومت پی ٹی آئی پر پابندی بارے سنجیدگی سے سوچ رہی ہے، اعظم نذیر تارڑ

حکومت پی ٹی آئی پر پابندی بارے سنجیدگی سے سوچ رہی ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (سب نیوز )پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے معاملہ پر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا بیان بھی سامنے آگیا۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پابندی کے حوالے سے وفاقی حکومت کے پاس میٹریل موجود ہے، وفاقی حکومت اس معاملے پر سنجیدگی سے سوچ رہی ہے۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے سے پہلے سیاسی اور قانونی پہلوں کو دیکھا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔