اسلام آباد(سب نیوز )وفاقی حکومت نے سیکرٹری گریڈ 20کی آفیسر افت ملک کی خدمات ملٹری فنانس ونگ کے حوالے کر دیں۔جاری تحریری احکامات کے مطابق جوائنٹ سیکرٹری فنانس ونگ کی خدمات پاکستان نیوی میں جوائنٹ سیکرٹری کے طًور پر تعیناتی کیلئے ملٹری فنانس ونگ کے حوالے کی گئی ہیں۔ان کی تعینانی 3سال کیلئے کی جائے گی۔
ہومبریکنگ نیوزوفاقی حکومت نے سیکرٹری گریڈ 20کی آفیسر افت ملک کی خدمات ملٹری فنانس ونگ کے حوالے کر دیں
وفاقی حکومت نے سیکرٹری گریڈ 20کی آفیسر افت ملک کی خدمات ملٹری فنانس ونگ کے حوالے کر دیں
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
