Thursday, December 25, 2025
ہومبریکنگ نیوزایک سو نوے ملین پائونڈ سیکنڈل میں اہم پیشرفت ،نیب کی جانب سے ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا امکان

ایک سو نوے ملین پائونڈ سیکنڈل میں اہم پیشرفت ،نیب کی جانب سے ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا امکان

اسلام آباد (سب نیوز )190ملین پائونڈ سیکنڈل میں اہم پیشرفت ،نیب کی جانب سے ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا امکان، ذرائع کے مطابق ضمنی ریفرنس آئندہ ایگزیکٹو بورڈ میں پیش کیا جائیگا،ای بی ایم کی منظوری کے بعد ریفرنس دائر کیا جائیگا، ضمنی ریفرنس میں بشری بی بی کو بھی ملزم نامزد کیا جائیگا، نیب کی ٹیم تفتیش مکمل ہونے پر اپنی رپورٹ ہیڈ کوارٹر بھیجے گی،نجی سوسائیٹی میں چھاپے کے دوران حاصل شواہد بھی ریفرنس کا حصہ بنایاجائیگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔