اسلام آباد(سب نیوز) سنی اتحاد کونسل کے ثنا اللہ مستی خیل کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق رکنیت بحال ہونے کے بعد ثنا اللہ مستی خیل قومی اسمبلی پہنچ گئے۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر ثنا اللہ مستی خیل کی رکنیت معطل کردی گئی تھی۔
سنی اتحاد کونسل کے ثنا اللہ مستی خیل کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
