Monday, July 8, 2024
ہوماسلام آبادسی ڈی اے کااسلام آباد کے سیکٹر I-12 آپریشن، غیر قانونی افغان بستی مسمار

سی ڈی اے کااسلام آباد کے سیکٹر I-12 آپریشن، غیر قانونی افغان بستی مسمار

اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر سیکٹر آئی بارہ میں آپریشن،غیر قانونی افغان بستی ، 10 حویلیاں،60 کمراجات مسمار ،ارب روپے ملکیتی سی ڈی اے واگزار کر لی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق 10 حویلیان 60 کمراجات اور افغان بستی مسمارگذشتہ کئی سالوں سے آباد لیاقت علی گوندل کی حویلی بھی مسمارکردی گئی۔
چیف کمشنر وچیئرمین سی ڈی اے چوہدری محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر سرکاری زمینوں پر قابض مافیاکے خلاف آپریشن بدستور جاری ہے ۔
ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے سردار محمد آصف کی سربراہی میں سی ڈی اے آپریشن میں ڈپٹی کمشنر سردارمحمد اصف ،، تحصیلدار اور انفورسمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ایریا ٹیم اور مقامی پولیس نے حصہ لیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔