Monday, July 8, 2024
ہوماسلام آبادپمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کا حکومت سے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ

پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کا حکومت سے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد ( آئی پی ایس) وائے ڈی اے پمز ہسپتال اسلام آباد
آج وائے ڈی اے کے وائس پریزیڈنٹ ڈاکٹر حاشراقبال جوائنٹ سیکٹری ڈاکٹر بلاول، ڈاکٹر شہزاد اہگزیکٹو ممبرز ڈاکٹر احمد ڈاکٹر طلعت ڈاکٹر فیصل نے وزیراعظم کے کوارڈینیٹر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز سے پی جی آر ڈاکٹروں کی سیلری بڑھانے کے بارے میں بات کی جو کہ گزشتہ چار سال سے التواء کا شکار ہے اور آخری بار 2020 میں بڑھائی گئی۔

وفاقی کوارڈینیٹر ڈاکٹر مختار احمد نے فوری ایگزیکٹو ڈائیرکیٹر اور ڈین پمز ہسپتال کو فوری ظور پر اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے تجاویز مرتب کرنے اور ینگ ڈاکڈرز کو اس مسئلے کے ہل کیلئے یقین دھانی کروائی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔