Tuesday, July 9, 2024
ہوماسلام آبادسی ڈی اے ممبر ایڈمن طلعت محمود کو ممبر اسٹیٹ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ، دستاویز سب نیوز پر

سی ڈی اے ممبر ایڈمن طلعت محمود کو ممبر اسٹیٹ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ، دستاویز سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے ) کے ممبر ایڈمن طلعت محمود کو ممبر اسٹیٹ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے ۔ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔