Thursday, January 29, 2026
ہومبریکنگ نیوزنیپرا کی گھریلو صارفین کیلیے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویز

نیپرا کی گھریلو صارفین کیلیے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویز

اسلام آباد: نیپرا نے یکم جولائی سے گھریلو بجلی صارفین کے لیے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویز دے دی۔

ذرائع کے مطابق نیپرا نے تجاویز وفاقی حکومت کو بھجوا دیں جو اس حوالے سے حتمی فیصلہ کرے گی، مجوزہ فکسڈ چارجز بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ میں شامل ہیں اور نیپرا 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا چکی ہے۔

ماہانہ 301 سے 400 یونٹ استعمال پر 200روپے اور ماہانہ 401 سے 500 یونٹ بجلی استعمال پر 400روپے فکسڈ چارجز لگیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔