اسلام آباد (سب نیوز )ملک میں ایک سال میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ملک میں ایک سال کے دوران ایک لاکھ گدھے بڑھ گئے،اقتصادی سروے کے مطابق گدھوں کی تعداد 58 سے بڑھ کر 59 لاکھ تک پہنچ گئی۔گزشتہ مالی سال ملک میں گدھوں کی تعداد 58 لاکھ تھی۔سال 2021-22 میں گدھوں کی تعداد 57 لاکھ تھی۔دو سال میں گدھوں کی تعداد میں دو لاکھ کا اضافہ ہوا۔
پاکستان میں گدھوں کی تعداد بڑھ کر کتنی ہو گئی ،، سب نیوز نے پتہ لگا لیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
