اسلام آباد(سب نیوز )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مالی سال 24-2023 کا اقتصادی سروے پیش کر رہے ہیں جب کہ وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائیگا۔اقتصادی سروے کے اہم نکات کے مطابق حکومت کو اقتصادی،صنعتی ترقی، مہنگائی میں کمی اور بجلی کی پیداواری صلاحیت سمیت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکامی کا سامنا رہا۔ شرح سود 22 فیصد تک بڑھانے کے باوجود مہنگائی کم کرنیکا ہدف حاصل نہ ہوسکا۔
وفاقی وزیر خزانہ مالی سال 24-2023 کا اقتصادی سروے پیش کر رہے ہیں
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
