اسلام آباد:کابینہ ڈویژن نے 17 تا 19 جون تک عیدالاضحٰی کی تعطیلات کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی۔
ذرائع کے مطابق عید الاضحیٰ کیلئے پیر سے بدھ تک تعطیلات کی تجویز دی گئی ہے۔
کابینہ ڈویژن وزیراعظم کی حتمی منظوری کے بعد عید کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کرے گا۔
عیدالاضحیٰ پر کتنی تعطیلات ہوں گی؟ سمری وزیراعظم کو ارسال
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
