Sunday, September 8, 2024
ہومبریکنگ نیوزبلال اظہر کیانی نیشنل پارلیمنٹری ٹاسک فورس کے کنوینر مقرر

بلال اظہر کیانی نیشنل پارلیمنٹری ٹاسک فورس کے کنوینر مقرر

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے رکن قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی کو نیشنل پارلیمنٹری ٹاسک فورس کا کنوینر مقرر کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

ٹاسک فورس قومی اسمبلی کے لئے پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لئے کام کرے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔