اسلام آباد (سب نیوز )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سابق وزیراعظم پاکستان اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی عیادت۔اسپیکر قومی اسمبلی نے سابق وزیر اعظم کے صاحبزادے خرم پرویز ملک اور تمام اہلخانہ کی حوصلہ افزائی کی۔اسپیکر نے رکن قومی اسمبلی راجہ پور اشرف کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی۔
ہومبریکنگ نیوزاسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سابق وزیراعظم سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی عیادت
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سابق وزیراعظم سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی عیادت
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔