اسلام آباد (سب نیوز )چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا سیکٹر ای بارہ کا دورہ۔چیئر مین سی ڈی اے نے ہدایت کی ہے کہ سیکٹر ای بارہ میں ون ونڈو فوری طور پر آپریشنل کی جائے۔سیکٹر کے حقیقی متاثرین کو پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹر سیکٹر میں قائم ون ونڈو سے جاری کیے جائیں۔سیکٹر کی زمین غیر قانونی قابضین سے واگذار کروا کر ترقیاتی کام مکمل کیے جائیں۔سیکٹر ای بارہ ترقیاتی کام تین ماہ میں مکمل کیا جائیں۔۔ترقیاتی کا موں کے معیار میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔سیکٹر میں ترقیاتی کاموں کی تھرڈ پارٹی ویلڈیشن کروائی جائے۔ تر قیاتی کا موں کی تھرڈ پارٹی ویلڈیشن کے بعد کنٹریکٹر کو ادائیگی کی جائے گی۔ چیئرمین سی ڈی اے نے متاثرین اور سیکٹر کے الاٹیوں کے مسائل سنے۔
ہوماسلام آبادچیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا سیکٹرای بارہ کا دورہ،ون ونڈو فوری آپریشنل کرنے کی ہدایت
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا سیکٹرای بارہ کا دورہ،ون ونڈو فوری آپریشنل کرنے کی ہدایت
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔