Tuesday, March 10, 2026
ہومبریکنگ نیوزنیشنل ڈیجیٹل کونسل اور پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کیلئے بجٹ مختص کرنے کی تجویز

نیشنل ڈیجیٹل کونسل اور پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کیلئے بجٹ مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد(سب نیوز ) ڈیجیٹل پاکستان کے قیام کی جانب اہم قدم، نیشنل ڈیجیٹل کونسل اور پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کیلئے بجٹ مختص کرنے کی تجویز دیدی گئی۔نیشنل ڈیجیٹل کونسل اور پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کیلئے 50، 50 کروڑ رکھنے کی تجویز دی گئی، وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ڈیجیٹل پاکستان کیلئے کمیٹی تشکیل دے رکھی ہے۔ واضح رہے کہ کمیٹی نیشنل ڈیجیٹل کونسل اور پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کیلئے قانون سازی کیلئے کام کررہی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔