کراچی (سب نیوز )پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ارکان سندھ اسمبلی کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ کے ارکان میں سستی نظرآرہی ہے۔ کراچی میں وزیراعلی ہا ئو س میں بلاول بھٹو کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اس موقع پر بلاول نے کہا کہ وفاقی حکومت کی طرف سے پیسہ ملنا چاہیے، وزیراعلی سندھ نے مشکل معاشی صورتحال اراکین کے سامنے رکھی، ہمیں محدود وسائل سے گورننس بہتر کرنی ہوگی۔
ہومبریکنگ نیوزسندھ کابینہ کے ارکان میں سستی نظرآرہی ہے، ٹرانسفر پوسٹنگ کی سیاست سے باہر آنا ہوگا:بلاول بھٹو
سندھ کابینہ کے ارکان میں سستی نظرآرہی ہے، ٹرانسفر پوسٹنگ کی سیاست سے باہر آنا ہوگا:بلاول بھٹو
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
