Thursday, May 14, 2026
ہومبریکنگ نیوزپی آئی اے کی نجکاری کیلئے 6کمپنیوں نے پری کوالیفائی کرلیا

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے 6کمپنیوں نے پری کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد(سب نیوز )پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے)کی نجکاری کے لیے6 کمپنیوں نے پری کوالیفائی کرلیا۔وزیر نجکاری عبد العلیم خان کی سربراہی میں ہونے والے نجکاری کمیشن بورڈکے اجلاس میں عبدالعلیم خان نیکہا کہ خسارے میں چلنے والے تمام اداروں کی شفاف اور تیز نجکاری یقینی بنائیں گے۔ وزیر نجکاری نے کہا کہ نجکاری کاعمل میڈیا پر براہ راست کھائیں تا کہ کسی کوکوئی اعتراض نہ رہے۔علیم خان نے کہا کہ نجکاری میں حصہ لینے والے اداروں کے ٹیکنیکل اور مالیاتی استحکام کو ضرور مدنظر رکھیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔