Sunday, February 15, 2026
ہومپاکستاناے ایس پی شہر بانو وزیر داخلہ محسن نقوی کی ’پی ایس او‘ تعینات

اے ایس پی شہر بانو وزیر داخلہ محسن نقوی کی ’پی ایس او‘ تعینات

اسلام آباد(آئی پی ایس)مشتعل ہجوم کے چنگل سے خاتون کو بحاظت نکالنے والی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ شہر بانو نقوی کو وزیرداخلہ محسن نقوی کی اسسٹنٹ چیف سیکیورٹی افسر تعینات کردیا گیا۔
متعلقہ وزارت نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ایک اور نوٹی فکیشن کے مطابق اے ایس پی شارخ خان اسسٹنٹ چیف سکیورٹی افسرتعینات کیے گئے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔