اسپین نے باضابطہ طور پر فلسطینی کو آزاد ریاست کی حیثیت سے تسلیم کرلیا۔
غیرملکی میڈیا کے 77مطابق ہسپانوی وزیراعظم نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنےکا باضابطہ اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ امن فلسطین کا بنیادی حق ہے۔
ہسپتانوی وزیراعظم نے کہا کہ فلسطینوں کوتسلیم کرناتاریخ سازلمحہ ہے۔ واضح رہے کہ فلسطین کو تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد 146 ہوگئی ہے۔
واضح رہے کہ آئر لینڈ اور ناروے کی جانب سے بھی آج فلسطینی ریاست کو تسلیم کیے جانے کا اعلان متوقع ہے۔
