Saturday, February 28, 2026
ہوماسلام آباداسلام آباد انتظامیہ سبزی و فروٹ کی قیمتیں نچلی سطح پر برقرار رکھنے کے لیے کوشاں

اسلام آباد انتظامیہ سبزی و فروٹ کی قیمتیں نچلی سطح پر برقرار رکھنے کے لیے کوشاں


اسلام آباد سب نیوز)
ڈپٹی کمشنراسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر مجسٹریٹ میر یامین نے فروٹ و سبزی منڈی میں الصبح آلو٫ پیاز اور فروٹ کے اکشن کی نگرانی کی ہے۔

ضلعی انتظامیہ سبزی ؤ فروٹ کی قیمتیں نچلی سطح پر برقرار رکھنے کے لیے کوشاں ہے۔

ضلعی انتظامیہ کا سبزی و فروٹ منڈی میں نیلامی کا جائزہ لینے سے عام شہری کو ریلیف ملے گا ۔

ضلعی انتظامیہ شہریوں کو ارزاں نرخوں پر سبزیات اور فروٹ کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے ۔۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔