اسلام آباد(سب نیوز)ایگزیکٹو ڈائریکٹر (ای ڈی ) سی ڈی اے ہسپتال ڈاکٹر فضل مولا کے خلاف من گھڑت الزامات اور سوشل میڈیا پر وائر ل معلومات کے حوالے سے ایف آئی اے سائبر کرائم نے انکوائری شروع کردی اورڈاکٹر جہانگیر کو کل طلب کر لیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔