Thursday, January 29, 2026
ہوماسلام آبادسی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ،، ڈپٹی ڈی جی ، ڈی جی ، ڈائریکٹرز تبدیل،، نوٹفیکشنز سب نیوز پر

سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ،، ڈپٹی ڈی جی ، ڈی جی ، ڈائریکٹرز تبدیل،، نوٹفیکشنز سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز)سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ،، ڈپٹی ڈی جی ، ڈی جی ، ڈائریکٹرز تبدیل، سب نیوز کو دستیاب تحریری احکامات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل عمل درآمد شکیل احمد کو ڈائریکٹر کوارڈینیشن تعینات کر دیا گیا۔ڈائریکٹر ریسورس سائرہ خان سے ڈائریکٹر کواڈینیشن کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ امبر گیلانی کو ڈائریکٹر لینڈ اینڈ ری ہیبلی ٹیشن تعینات کر دیا گیا۔محمد آصف رحیم کو ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل انفورسمنٹ تعینات کر دیا گیا۔ڈائریکٹر ون ونڈو آپریشن خضر حیات کو ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ڈائریکٹر لاء ون عبد الرئوف خان کو ڈائریکٹر ون ونڈو آپریشن تعینات کر دیا گیا۔

3
4
5

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔