Thursday, December 25, 2025
ہومبریکنگ نیوزصدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13مئی کو طلب کر لیا

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13مئی کو طلب کر لیا

اسلام آباد (سب نیوز )صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا سیشن 13 مئی بروز پیر سہ پہر چار بجے طلب کر لیا۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحتطلبکیا

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔