ہومبریکنگ نیوزپی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ

ڈی آئی خان (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے اسلام آباد کے لیے وہ اپنی گاڑی پر سفر کررہے تھے کہ راستے میں 2 ٹائر پھٹ گئے۔
حادثے میں پی ٹی آئی رہنما محفوظ رہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔