ہومٹاپ سٹوریپنجاب میں گندم بحران : وزیراعظم کی آج نواز شریف سے ملاقات متوقع

پنجاب میں گندم بحران : وزیراعظم کی آج نواز شریف سے ملاقات متوقع


لاہور( نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کی پارٹی قائد نواز شریف سے آج ملاقات کا امکان ہے۔
شہباز شریف، نواز شریف کو گندم کے معاملے پر بریف کریں گے۔

وزیر اعظم شہباز شریف، پارٹی قائد نواز شریف کو گندم کی خریداری اور باردانے سے متعلق معاملات پر آگاہ کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔