Saturday, January 31, 2026
ہوماسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک ماہ میں 809 کیسز نمٹا دیے، چیف جسٹس عامر فاروق سب سے آگے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک ماہ میں 809 کیسز نمٹا دیے، چیف جسٹس عامر فاروق سب سے آگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپریل میں نمٹائے گئے کیسوں کی تفصیلات جاری کردیں، ایک ماہ میں 809 کیسز نمٹا دیے گئے۔ رپورٹ کےمطابق سب سے زیادہ کیسز 217 چیف جسٹس عامر فاروق نے نمٹائے۔
رپورٹ کے مطابق جسٹس محسن اخترکیانی نے 106، جسٹس بابر ستار نے 101 اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے97 کیسز نمٹائے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔