Sunday, September 8, 2024
ہومبریکنگ نیوزڈاکٹر شازیہ بشیر:گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی 160 سالہ تاریخ کی پہلی خاتون وائس چانسلر

ڈاکٹر شازیہ بشیر:گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی 160 سالہ تاریخ کی پہلی خاتون وائس چانسلر

لاہور(آئی پی ایس ) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی 160 سالہ تاریخ کی پہلی خاتون وائس چانسلر ڈاکٹر شازیہ بشیر نے کہا ہے کہ انہوں نے جس ادارے میں پڑھا اور پڑھایا وہیں وائس چانسلر بننا اعزاز کی بات ہے۔ وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ڈاکٹر شازیہ بشیر نے کہا کہ چاہتی ہوں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ایسا ادارہ بنے کہ غیر ملکی طالب علم یہاں سے پی ایچ ڈی کریں۔

انہوں نے کہا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے اساتذہ کی رکی ہوئی ترقیاں بحال کروانا چاہتی ہوں جب کہ تعلیمی ادارے میں ہراسمنٹ پر زیروٹالرنس ہے ۔ وی سی شازیہ بشیر کا کہنا تھا کہ میری پوری فیملی گورنمنٹ کالج سے پڑھی ہوئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔