Saturday, March 14, 2026
ہومپاکستانخدیجہ شاہ کے ورانٹ گرفتاری جاری

خدیجہ شاہ کے ورانٹ گرفتاری جاری

لاہور(نیوزڈیسک)جناح ہاوس جلا گھیرا کے مقدمے میں لاہور کی اے ٹی سی نے خدیجہ شاہ کے قابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

عدالت میں پیش نہ ہونے پر خدیجہ شاہ کے ورانٹ گرفتاری جاری کیے گے۔

عدالت کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ عدالت کی خدیجہ شاہ کو 16 اپریل کو پیش کیا جائے

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ورانٹ گرفتاری جاری کیے۔

عدالت نے جناح ہاوس کے مقدمے میں ٹرائل میں طلب کررکھا ہے، جبکہ خدیجہ شاہ پر تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔