Friday, October 18, 2024
ہومکامرسکنواروں کیلئے بری خبر آگئی۔۔خواتین بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئیں

کنواروں کیلئے بری خبر آگئی۔۔خواتین بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئیں

کراچی(سب نیوز)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 37 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2401 اضافے سے 2 لاکھ 3 ہزار 704 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 24 ڈالر اضافے کے بعد 2211 ڈالر فی اونس ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔