Wednesday, February 18, 2026
ہومبریکنگ نیوزغزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 81 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 81 فلسطینی شہید

غزہ (سب نیوز )غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹوں میں مزید 81 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار 414 ہوگئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں سیاب تک 74 ہزار 787 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔