Saturday, March 21, 2026
ہومپاکستانوزیراعلی پنجاب نے صوبے میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد کر دی گئی، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

وزیراعلی پنجاب نے صوبے میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد کر دی گئی، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی لگا دی۔
سیکرٹری اسمبلی نے تصدیق کی کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی لگا دی ہے۔

WhatsApp Image 2024 03 01 at 2.35.28 PM 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔