Sunday, September 8, 2024
ہومبریکنگ نیوزاین اے15 سے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری، نواز شریف کو شکست

این اے15 سے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری، نواز شریف کو شکست

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے آزاد امیدوار شہزادہ گستاسب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
آزاد امیدوار شہزادہ گستاسب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو شکست دی ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد کامیاب امیدوار شہزادہ گستاسب نے قومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف بھی اٹھا لیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔