ہومپاکستانلاہور ہائیکورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

لاہور ،لاہور ہائیکورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار ایچ آر نے گرمیوں کی تعطیلات کا سرکلر جاری کیا۔ جاری کردہ سرکلر کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں گرمیوں کی تعصیلات 5 جولائی سے شروع ہوں گی،لاہورہائیکورٹ پرنسپل نشست اور علاقائی بنچوں پر گرمیوں کی تعطیلات 4 ستمبر تک جاری رہیں گی۔ہائیکورٹ کے مستقل ججز 6 ہفتوں کی تعطیلات حاصل کریں گے جبکہ ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز 2 ہفتوں کی تعطیلات حاصل کر سکیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔