Wednesday, January 28, 2026
ہومتازہ ترینیو یکجہتی کشمیر :حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

یو یکجہتی کشمیر :حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری (پیر) کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ کابینہ دویژن کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا کہ کشمیر شہدا کے استقبال کے لیے ملک بھر میں صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔

حکومت کی جانب سے 12 دسمبر 2023 کو جاری کردہ سرکلر کے مطابق 2024 میں 11 سرکاری تعطیلات ہوں گی۔ پاکستان نے 5 اگست 2019 کو بھارتی آئین کے تحت غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدامات کی مذمت کی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔