Tuesday, February 17, 2026
ہومتازہ تریناسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا دن، 54 کروڑ شیئرز کے سودے طے

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا دن، 54 کروڑ شیئرز کے سودے طے

کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 7 پوائنٹس کم ہوکر 64ہزار 639 پر بند ہوا، کاروباری دن میں انڈیکس 838 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔بازار میں 54 کروڑ شیئرز کے سودے 15 ارب روپے میں طے ہوئے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 1 ارب روپے کم ہوکر 9361 ارب روپے ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔