اسلام آباد: ڈی جی ایف آئی اے کی جانب سے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اینٹی کرپشن اسلام آباد افضل خان نیازی اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے ماجد منظور اعوان کیلئے ایوارڈ،جاری تفصیلات کے مطابق دونوں افسران کو ایوارڈ ان کی سال 2023کی بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دیے گئے۔ڈی جی ایف آئی نے دونوں افسران کی کاکردگی کی تعریف کی اور پیشہ ورانہ خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔
