Friday, June 12, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزسابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان


لاہور(نیوزڈیسک)سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
انہوں نے یہ اعلان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے راناثنااللہ کا کہنا تھا کہ ہر حلقے سے پارٹی ٹکٹس کے لیے 6 سے 8 درخواستیں آئی ہیں، ہرحلقے سے ایک،ایک امیدوار حصہ لےگا، انٹرویوز مکمل ہوتے ہی امیدواروں کےناموں کااعلان کردیاجائےگا۔
راناثنااللہ نے کہا کہ آج ضلع جھنگ کے لیے امیدواروں کےانٹرویوز مکمل کیےگئے، جھنگ سے کچھ مزید معزز ممبران مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونےجارہے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔