Saturday, June 20, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومتازہ ترینڈی جی نیب شہزاد سلیم کا تبادلہ کردیا گیا

ڈی جی نیب شہزاد سلیم کا تبادلہ کردیا گیا


اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈی جی نیب میجر ریٹائرڈ شہزاد سلیم کا تبادلہ کردیا گیا۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق شہزاد سلیم کو 3 سال کیلئے ڈی جی نیشنل ٹیلنٹ پول تعینات کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ڈی جی نیشنل ٹیلنٹ پول کے عہدےکو گریڈ 20 سے 21 میں ترقی دے دی گئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔