Sunday, June 21, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزسابق ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سابق ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان


اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے پی ٹی آئی سےعلیحدگی اختیار کر لی۔
واثق قیوم عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی سےعلیحدگی کا اعلان کردیا۔
سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ میرے سیاسی کیریئر کا مقصد عوام کی خدمت کرنا تھا، اداروں کے ساتھ محاذ آرائی کا بوجھ اٹھانا ناقابل برداشت ہے۔
واثق قیوم عباسی نے کہا کہ میں سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔