Friday, October 18, 2024
ہومدنیاچین اور یورپی یونین کا 24 واں سربراہ اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوگا، چینی وزارت خارجہ

چین اور یورپی یونین کا 24 واں سربراہ اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوگا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ ()

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چین اور یورپی یونین کے درمیان اتفاق رائے کے مطابق 24 واں چین یورپی یونین سربراہ اجلاس 7 دسمبر کو بیجنگ میں منعقد ہوگا۔ چین کے صدر شی جن پھنگ یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل اور یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن سے ملاقاتیں کریں گے۔چینی وزیر اعظم لی چھیانگ، چارلس مشیل اور وان ڈیر لین کے ساتھ مل کر اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔